10 اکتوبر
وکیپیڈیا سے
| 8 اکتوبر | 9 اکتوبر | 10 اکتوبر | 11 اکتوبر | 12 اکتوبر |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 2009ء - پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بری فوج کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر دہشتگردوں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہوگئے۔
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
- 680ء - امام حسین علیہ السلام، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے اور اسلام کے تیسرے امام۔
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |