16 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2005ء کویتی پارلیمنٹ نے خواتین کے حق رائے دہی کا بل پاس کیا [1]
- 2005ء پاکستان کی قومی اسمبلی نے پیمراکا بل منظور کیا[1]
- 1960ء روسی صدر نیکیتا خرو شچیف نے امریکی جاسوسی جہاز کی روسی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر صدر آئزن ہاور سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا[1]
- 1943ء جرمنی میں یہودی بغاوت کو کچل دیا گیا[1]
- 1966ء امریکی گلوکار جینٹ جیکسن پیدا ہوئیں[1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3505
"