27 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 25 اپریل | 26 اپریل | 27 اپریل | 28 اپریل | 29 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1124ء - ڈیوڈ اول اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ بن گیا۔
1296ء - جنگ ڈنبار میں انگلستان نے اسکاٹس کو ہرا دیا۔
1908ء - لندن میں گرمیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔- - خلیفہ عبدالحامد دوئم کو تخت سے ہٹا دیا گیا اور ان کے بھائ مراد پنجم خلیفہ بنے۔
- - دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوئچ فوجیں ایتھنس میں داخل ہو گئیں۔
- 1960ء -
ٹوگو نے
فرانس سے آزادی حاصل کر لی۔ - 1961ء -
سیرالیون نے
برطانیہ سے آزادی حاصل کر لی۔
2008ء - حامد کرزئی پر طالبان کا حملہ، رکن پالیمنٹ اور 3 حملہ آوروں سمیت 6 جاں بحق، افغان صدر بال بال بچ گئے۔
[ترمیم] ولادت
1979ءمفتی محمد نوید انصاری بمقام اسلام نگر فیصل آباد میں ہوئی۔
[ترمیم] وفات
- 1605ء - پوپ لیو یازدہم
1972ء - کوامے انکرومہ، گھانا کا سربراہ
1978ء - سردار محمد دائود، افغانستان کا صدر
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||