19 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 17 فروری | 18 فروری | 19 فروری | 20 فروری | 21 فروری |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
2008ء - پاکستان میں انتخابات کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: پیپلز پارٹی 87، مسلم لیگ ن 67، مسلم لیگ ق: 38، آزاد 27 اور متحدہ قومی موومنٹ 20 نشستوں سے کامیاب۔- 2006ء برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے [1]
- 197 ء رومن شہنشاہ سیپٹیمیوس سیورس نے کلوڈئیس البینس کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی [1]
- 1959ء برطانیہ ،ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کئے [1]
- 1920ء ہالینڈ کی لیگ آف نیشنز میں شمولیت [1]
ولادت[ترمیم]
1951ء ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پیدائش
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2937/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||