9 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 7 اپریل | 8 اپریل | 9 اپریل | 10 اپریل | 11 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1241ء - جنگ لائگنٹز میں منگولوں نے
پولش اور
جرمن افواج کو ہرا دیا۔ - 1940ء - دوسری جنگ عظیم میں ڈوئچ لینڈ (جرمنی) نے
ڈنمارک اور
ناروے پر حملہ کر دیا۔ - 1967ء - بوئنگ 737 کی پہلی پرواز
- 1991ء -
جارجیا نے
روس سے اپنی آزادی کا اعلان کر دیا۔
2003ء - عراق میں باتھ حکومت کا اختتام ہو گیا۔
2009ء -بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں تین بلوچ رہنماؤں بلوچ نیشنل موومنٹ کے صدر غلام محمد بلوچ کو دو ساتھیوں سمیت قتل کیا گیا۔
[ترمیم] ولادت
1835ء - لیوپولڈ دوئم، بیلجیم کے بادشاہ
[ترمیم] وفات
- 491ء - زینو، قسطنطین بادشاہ
- 1024ء - پوپ بینیڈکٹ ہشتم
1626ء - فرانسز بیکن، برطانوی فلسفی- 1959ء - فرینک لائڈ رائٹ، فن تعمیر سے متعلق
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
- بہائی مذہب کا تہوار جلال
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||