3 مارچ
وکیپیڈیا سے
| 1 مارچ | 2 مارچ | 3 مارچ | 4 مارچ | 5 مارچ |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1575ء - مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کی فوج اور بنگال کے فوج کے درمیان ٹکاروئی کی مقام پر جنگ، اکبر کا بنگال پر قبضہ۔
1924ء - کمال اتاترک کی جانب سے ترکی میں خلافت کا خاتمہ۔
1958ء - نوری السعید 14ویں مرتبہ عراق کا وزیراعظم منتخب۔
1961ء - حسن الثانی، مراکش کے بادشاہ منتخب۔
1971ء - مشرقی پاکستان کی عوامی لیگ نے آئین ساز اسمبلی کے اجلاس کے التوا کے خلاف ایک ہفتہ طویل ہڑتال کا اعلان کیا۔ یہ اجلاس آج ہی کے دن منعقد کیا جانا تھا جسے ذوالفقار علی بھٹو کی درخواست پر ملتوی کیا گیا۔
2002ء - ووٹ کے بعد سویٹزرلینڈ کی اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار۔
2008ء - روس میں صدارتی انتخابات میں دمتری میدوی ایدف کامیاب۔
[ترمیم] ولادت
- 1970ء - انضمام الحق، پاکستانی کرکٹر
- 1962ء - عشرت العباد خان، گورنر سندھ، پاکستان
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||