24 اپریل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 22 اپریل | 23 اپریل | 24 اپریل | 25 اپریل | 26 اپریل |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
1184قم - روایات کے مطابق یونانی ٹرائے میں گھس گئے۔
1792ء - فرانس کا ترانہ لے مارسیلیز لکھا گیا۔
1814ء - برطانوی فوجوں نے واشنگٹن ڈی سی کو آگ لگا دی۔
1846ء - امریکہ اور میکسیکو کے درمیان جنگ شروع ہو گئی۔
1898ء - ہسپانیہ نے امریکہ سے جنگ کا اعلان کر دیا۔- 1915ء - سلطنت عثمانیہ کی ارمنی آبادی کے مبینہ قتل عام کا آغاز
1968ء - موریشس اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
1970ء - گیمبیا جمہوریہ بن گیا۔
- 1995ء پاکستان اور بنگلہ دیشی وزرائے اعظم کے درمیان ڈھائی لاکھ بہاریوں کی پاکستان واپسی پر مذاکرات ہوئے [1]
- 1981ء آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر(پی سی) متعارف کرایا[1]
- 1970ء سینیگال میں آئین نافذ کیا گیا[1]
- 1970ء گمبیا نے دولت مشترکہ کے زیر حت جمہوریہ بننے کا اعلان کیا[1]
- 1968ء ماریطانیہ اقوام متحدہ کا رکن بنا[1]
- 1968ء ماریشس اقوام متحدہ کا رکن بنا[1]
- 1962ء مشرقی پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں ردّ و بدل کااعلان کیا گیا[1]
- 1954ء آسٹریلیا اور سوویت یونین نے سفارتی تعلقات منقطع کیے[1]
- 1898ء اسپین نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا[1]
ولادت [ترمیم]
- 1533ء - ولیم اول آف آرنج، ولنگدیزی سربراہ
- 1934ء پاکستان کے مشہور گلوکار سید احمد رشدی کا یوم پیدائش[1]
وفات [ترمیم]
- 1342ء - پوپ بینیڈکٹ دوازدہم
- 2006ء بنگلہ دیش کی معروف سوشل ورکر اور حقوق انسانی کی کارکن نسرین پروین الحق انتقال کرگئیں[1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3322
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||