16 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 14 اپریل | 15 اپریل | 16 اپریل | 17 اپریل | 18 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1746ء - سکاٹ لینڈ میں جنگ کلاڈن اور ہائ لینڈ کلینز کی بربادی- 1799ء - جنگ کوہ تبور میں نپولین کی فوج نے عثمانیوں کو اککا کے قریب دریاۓ اردن کے دوسرے کنارے پر دھکیل دیا۔
1917ء - ولادیمیر لینن کو روس سے ملک بدر کر دیا گیا۔
1919ء - جلیانوالا باغ کے احتجاج میں پورے ہندوستان میں ہڑتال۔
1972ء - اپالو 16 کی چاند کی طرف پرواز شروع ہو گئی۔
[ترمیم] ولادت
1889ء - چارلی چیپلن، برطانوی فلمساز و اداکار
1940ء - مارگرٹ دوئم، ڈنمارک کی ملکہ
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||