دریائے اردن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
دریائے اردن
Jordan River (عبرانی: נהר הירדן, Nehar haYarden
عربی: نهر الأردن, Nahr al-Urdun
)
دریا
ماخذ نام: عبرانی: ירדן (yardén, descender) < ירד (yarad, to descend)[1]
ملک اسرائیل, اردن
خطے مغربی ایشیا, مشرقی بحیرہ روم کے کنارے
تحصیلیں یا اضلاع طبريہ
معاون ندیاں
 - بائیں دریائے بانياس, دریائے ڈین, دریاۓ یرموک, دریاۓ زرقا
 - دائیں دریائے ہسبانی (لبنان), دریائے ایون
سنگ میل پہچان بحیرہ طبريہ, بحیرہ مردار
ماخذ
 - محل وقوع ہیرمون میں اینٹی لبنان ماؤنٹین رینج, بحیرہ مردار
 - بلندی
دہانہ بحیرہ مردار
 - بلندی
لمبائی 251 کلومیٹر (156 میل)
دریائے اردن
دریائے اردن

دریائے اردن (امریکی انگریزی: Jordan River, برطانوی انگریزی: River Jordan) (عبرانی: הירדן נהר, عربی: نهر الأردن) مغربی ایشیا میں ایک 251 کلومیٹر طویل (156 میل) طویل دریا ہے جو بحیرہ مردار میں گرتا ہے۔ مسیحی روایت میں عیسیٰ علیہ السلام کو یحییٰ علیہ السلام نے اسی دریا سے بپتسما دیا تھا۔ ھاشمی مملکتِ اردن کا نام اسے دریا پر ہے۔

نگارخانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Klein, Ernest, A Comprehensive Etymological Dictionary of the عبرانی زبان for Readers of English, The University of Haifa, Carta, Jerusalem, p.264