العیزریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
العیزریہ
al-Eizariya
دیگر (انتساخ)
 - عربی العيزريه
 - دیگر تلفظ al-'Eizariya (دفتری)
al-Izzariya (غیر سرکاری)
العیزریہ 1940
العیزریہal-Eizariya is located in the Palestinian territories
العیزریہ
al-Eizariya
العیزریہ
al-Eizariya within the Palestinian territories
متناسقات: 31°46′12″N 35°15′52″E / 31.77°N 35.26444°E / 31.77; 35.26444متناسقات: 31°46′12″N 35°15′52″E / 31.77°N 35.26444°E / 31.77; 35.26444
محافظہ القدس
حکومت
 - قسم بلدیہ
 - سربراہ بلدیہ عصام فرعون
آبادی (2007)
 - دائرہ کار 17,606
نام کے معنی عزیر کا گھر (اسلام)
لعزر کا مقام (عیسائیت) [1]

العیزریہ (Al-Eizariya یا al-Azariya) (عربی: العيزريه) جسے کبھی کبھی اپنے قرون وسطی کے نام بیت عنیاہ بھی کہا جاتا ہے مغربی کنارہ، دولت فلسطین میں ایک شہر ہے۔ فلسطینی مرکزی بیورو برائے اعداد و شمار کے مطابق العیزریہ فلسطین کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ [2]

یہ جبل زیتون کی جنوب مشرقی ڈھلوان پر واقع یروشلم سے 2 میل (3.2 کلومیٹر) سے کم فاصلے پر واقع ہے۔ شہر عام طور پر کتاب مقدس میں مذکور گاؤں بیت عنیاہ کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے۔ العیزریہ جس کے معنی عزیر علیہ السلام کی مناسبت سے عزیر کا گھر ہیں۔ جبکہ عیسائیت میں عہد نامہ جديد کے مطابق العیزریہ کا نام لعزر کے نام پر ہے جسے عیسیٰ علیہ السلام نے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا۔ [3]

تصاویر[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Palmer. 1881, p. 285
  2. ^ Table 9: Localities in Jerusalem Governorate by Type of Locality and Selected Indicators, 2007, Main Indicators by Locality Type - January 2009, p. 52. Palestinian Central Bureau of Statistics.
  3. ^ یوحنا، 11:1-53