مرقس

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مرقس حضرت عیسٰی کے بارہ حواریوں میں سے ایک حواری اور انجیل نویس, (انجیل مرقس) تھا۔ حواریوں عددی اعتبار سے اس کا عدد دو ہے۔ اس کا پہلا نام جان اور اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے عیسائیوں میں سے ایک تھا اور برنابس کا چچا زاد بھائی تھا۔ تبلیغ کے دوران ہمیشہ برنابس اور پال کے ہمراہ ہوتا، ازاں بعد روم میں پال کا ساتھی کارکن رہا۔ پال کی وفات کے بعد حواری پطرس کی خدمت میں رہنے لگا۔

[ترمیم] گرجا گھر کی تعمیر

روایات کے مطابق سکندریہ میں عیسائی گرجا گھر کی تعمیر اس کے ہاتھوں عمل میں آئی۔

[ترمیم] وفات

اس نے 68ء وہیں وفات پائی۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مرقس&oldid=489608’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں