14 اکتوبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 12 اکتوبر | 13 اکتوبر | 14 اکتوبر | 15 اکتوبر | 16 اکتوبر |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1955ء - پاکستان کی مرکزی حکومت نے مغربی پاکستان کے صوبہ جات، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور شمال مغربی سرحدی صوبہ، کو ملا کر ایک اکائی میں تبدیل کر دیا۔ اس کے نتیجہ میں پاکستان کے صرف دو صوبے ہو گئے، مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان۔ اس صوبائی نظام کو "ون یونٹ سکیم" کا نام دیا گیا۔
ولادت [ترمیم]
وفات [ترمیم]
- 1092ء - نظام الملک طوسی، سلجوقی وزیر
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||