15 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 13 اگست | 14 اگست | 15 اگست | 16 اگست | 17 اگست |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1519ء - پانامہ شہر، پانامہ کا قیام
- 1947ء - جمہوریہ بھارت کا قیام
ولادت[ترمیم]
- 1769ء - نپولین، فرانسیسی جرنیل (وفات: 1821ء)
- 1873ء - رام پرساد چندا، بھارتی مورخ (وفات: 1942ء)
- 1912ء - استاد عامر خان، بھارتی گلوکار (وفات: 1974ء)- 1919ء - دینا واڈیا، پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی بیٹی
- 1945ء - خالدہ ضیا، بنگلہ دیشی سیاستدان
- 1958ء - سمپل کپاڈیہ، بھارتی اداکارہ (وفات: 2009ء)
- 1963ء - جیک رسل، برطانوی کرکٹر
- 1973ء - عدنان سمی، پاکستانی موسیقار گلوکار
وفات[ترمیم]
- 1942ء - مہادیو ڈیسائی، بھارتی مصنف (پیدائیش: 1892ء)- {{پرچم تصویر چھوٹی|بنگلہ دیش]] - 1975ء - شیخ مجیب الرحمن، بنگلہ دیش کا بانی (پیدائیش: 1920ء)
- 2009ء - ورجینیا ڈیوس، امریکی اداکارہ (پیدائیش: 1918ء)
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||