23 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1995ء کمپیوٹرپروگرامنگ لینگویج جاوا کا پہلا ورژن متعارف کرایا گیا [1]
- 1929ء بچوں میں مقبول کارٹون مکی ماؤس کا پہلا بولتا ہوا کارٹون دی کارنیول ریلیز کیا گیا [1]
- 1915ء جنگ عظیم اول کے دوران اٹلی نے آسٹریا،ہنگری اور جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
- 2009ء پاکستان آرمی نے سوات میں آپریشن راہ راست شروع کیا[1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- 1568ء ہالینڈ نے اسپین سے آزادی حاصل کی [1]
-- کچھووں کا عالمی دن[1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3540
"