13 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
11 جولائی 12 جولائی 13 جولائی 14 جولائی 15 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 1977ء امریکہ کے شہر نیو یارک میں 25 گھنٹے تک بجلی کی خرابی وجہ سے بلیک آؤٹ رہا ۔[1]
  • 1923ء 50 فٹ طویل یادگاری تحریر HOLLYWOODLAND ہالی ووڈ کے پہاڑوں پر نصب کی گئی ۔ (1949 کو آخر ی چار حرف Land ہٹا دیئے گئے ) [1]
  • 2005ء گھوٹکی ٹرین حادثے میں 136مسافر ہلاک 170سے زائد زخمی [2]
  • 2005ء حکومت فرانس نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل شاہد کریم اللہ اور ایئر چیف کلیم سعادت کو فرانس کے اعلی ترین اعزاز لیجن آف آنر سے نواز [2]
  • 1983ء سری لنکا میں 3ہزار تامل شہریوں کی ہلاکت کے بعد خانہ جنگی کاآغاز [2]
  • 1978ء البانیا نے چین سے سیاسی تعلقات توڑ دیئے [2]
  • 1930ء یورا گوئے میں پہلے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا [2]
  • 1955ء رتھ ایلس نامی قاتل خاتون کو ہالووے ۔ لندن میں پھانسی دی گئی ۔ یہ برطانیہ کی آخری خاتون تھیں جن کو یہ سزائے موت ملی ۔[3]


ولادت[ترمیم]


وفات[ترمیم]

  • 678ء ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (پیدائش 612 ء)
  • 1974ء نوبل انعام یافتہ برطانوی ماہر طبعیات پیٹرک بلیکٹ، بیرون بلیکٹ

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • - یوم شہدائے کشمیر کشمیری شہداء کی یاد کا دن
  • 1878ء مونٹی نیگرو یوم ریاست ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 "On This Day: July 13 -NYTime"، New York Time، http://learning.blogs.nytimes.com/on-this-day/July-13/
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 2.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history
  3. ^ "BBC ON THIS DAY"، BBC، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/july/13/newsid_2745000/2745023.stm