24 ستمبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 22 ستمبر | 23 ستمبر | 24 ستمبر | 25 ستمبر | 26 ستمبر |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
واقعات: 1884 ءمیں انجمن حمایتِ اِسلام(ایک سماجی تحریک کا ادارہ)وجود میں آیا۔جس کے بانیان(بزرگوں)خان نجم الدین خان، خلیفہ حمید الدین، خلیفہ عماد الدین، مولوی غلام اللہ قصوری، شیخ کریم بخش۔ شیخ خیر دِین، ڈاکٹر محمد دِین ناظر اور حاجی شمس الدین نے مسلمانوں کی دِینی اور ذِہنی اصلاح کرنے ان کی تعلیم و تربیت اور فلاح و بہبود کے انتظام و انصرام کے سلسلہ میں جدوجہد کا انتظام کِیا۔
ولادت [ترمیم]
- 1902ء - آیت اللہ خمینی، ایرانی رہنما، بانی ایران۔ (انتقال: 1989ء)
- 1884ء - عصمت انونو، صدر، جمہوریہ ترکی، بمقام ازمیر