سفارتخانہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت

سفارت خانہ (عربی: سفارة . انگریزی: Embassy)، یا سفارتی مہم، کسی ملک سے لوگوں کا ایک گروہ جو دوسرے ملک میں جاکر اپنے ملک کی سفارتی نمائندگی کرتا ہے.

سفارتخانہ اُس جگہ یا دفتر کو بھی کہاجاتا ہے جہاں سفیر (ambassador) قیام پذیر ہوتا ہے.

وسیع تناظر میں، سفارتی مہم کا صدر دفتر سفارتخانہ کہلاتا ہے.

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں