وزیرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

وزیرستان شمالی پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جو شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان پر مشتمل ہے۔ یہاں پر بنیادی طور پر دو قبائیل رہتے ہیں مثلاً محسود اور وزیر قبائل۔ ٌٌٌٌٌٌٌٌْْ1895 تک وزیرستان کے تمام امور بنوں کے ڈپٹی کمشنر کنٹرول کرتے تھے۔ جوکہ انگریز حکومت کے ساتھ کچھ اختلافات کی بنیاد پر اپنے عہدوں سے مسترد ہوگئے۔ اور وزیرستان کے ہیڈکواٹر میران شاہ اور وانا بن گئے۔