داوڑ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
داوڑ (پشتو: دوړ) یا داوڑی پشتونوں کا ایک قبیلہ جو پاکستان کے دریائے ٹوچی کے کنارے شمالی وزیرستان اور بنوں میں آباد ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔