تبادلۂ خیال:داوڑ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویال حان: اپ کا تعلق تحصیل میرعلی کے گاؤں عیسوڑی سے ہے ۔آپ(رح)زمینی تنازعات اور دوسرے قومی مسائل کے حل کا ہنر جانتے تھے۔آپ کا انتقال دسمبر ٢٠١۹میں ہوئی۔

رسول داوڑ: اس کا تعلق بھی گاؤں عیسوڑی سے ہے ۔ ان کی وابستگی پاکستان کی مشہور ٹی وی چینل جیونیوز سے ہے ۔اور اب بھی اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے