شمالی وزیرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شمالی وزیرستان
—  ایجنسی  —
قبائلی علاقہ جات
ملک پاکستان
قیام 1910
ہیڈکوارٹر میران شاہ
حکومت
 - پولیٹیکل ایجنٹ محمد یحیی
رقبہ
 - کُل 4,707 کلومیٹر2 (1,817.4 میل2)
آبادی (1998)
 - کُل 361,246
 کثافتِ آبادی 76.7/کلومیٹر2 (198.8/میل2)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5)
اہم زبان (زبانیں) پشتو, انگریزی

شمالی وزیرستان پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو شمالی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے.جوکہ بنوں کے سنگم پر واقع ھے۔ اس کا صدرمقام میران شاہ ہے .

وزیرستان کے قبائل[ترمیم]

وزیر اور داوڑ قبائل یہاں کا بڑے قبائل شمار ہوتے ہیں.