ہزارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Makra Peak by Khalid Mahmood.jpg

ہزارہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک شہر اور ڈویژن ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلعے ہریپور ایبٹ آباد مانسہرہ بٹگرام اور کوہستان ہزارہ میں آتے ہیں۔ ہزارہ کے بڑے شہر ایبٹ آباد مانسہرہ اور ہری پور ہیں۔ ہندکو پنجابی یہاں کی زبانیں ہیں۔

اجکل ہزارے کے لوگ ہزارہ کو صوبہ خیبر پختونخوا ای الگ صوبہ بنانا چاہ رہے ہیں۔

بیرونی روابط [ترمیم]