اطالیہ
وکیپیڈیا سے
(اٹلی سے رجوع مکرر)
|
|||||
| شعار: ندارد | |||||
| ترانہ: Inno di Mameli; Fratelli d’Italia; Il Canto degli Italiani | |||||
| دارالحکومت | روم |
||||
| عظیم ترین شہر | روم | ||||
| دفتری زبان(یں) | اطالوی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
پارلیمانی جمہوریہ silvio berlusconi |
||||
| تشکیل - اتحاد جمہوریہ |
17 مارچ 1861ء 2 جون 1946ء |
||||
| یورپی یونین کی رکنیت | 25 مارچ 1957ء | ||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
301318 مربع کلومیٹر (71) 116340 مربع میل 2.4 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2010ء - 2001 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
60,605,053 (198) 57110144 193 فی مربع کلومیٹر(58) 500 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 1800 ارب بین الاقوامی ڈالر (10 واں) 31000 بین الاقوامی ڈالر (28 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.941 (198) – kam tareen |
||||
| سکہ رائج الوقت | یورو (EUR) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST) (یو۔ٹی۔سی۔ 1) مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.it | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+39 |
||||
اطالیہ (اطالوی میں Italia) جنوبی یورپ میں میں واقع ایک جزیرہ نما ملک۔ رومی سلطنت ورومی تہذیب یہاں سے شروع ہوئی تھی۔ بعض لوگ اسے انگریزی کی نقالی میں اردو میں بھی اٹلی کہتے ہیں۔اٹلی کو عیسائیت کا گڑھ کہا جاتاہے۔رومن کیتھولک فرقے کے روحانی پیشواہ جن کو پوپ کہا جاتا ہے وہ روم میں واقع ایک جگہ جسے ویٹی کن سٹی کہتے ہیں،وہاں رہتے ہیں۔اٹلی کی سرحد فرانس،آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ سے ملتی ہے۔اس کا دارالحکومت روم ہے۔زبان اطالوی اور نظام حکومت پارلیمانی جمہوریہ ہے۔25 مارچ 1957 کو یہ یورپی یونین کا رکن بنا تھا۔اٹلی یورپی یونین کے بانی ممالک میں شامل ہے۔اس کا کل رقبہ 301318مربع کلومیٹر اور آبادی 59337888ہے۔اٹلی میں مسلمانوں کی کل تعداد 1379047 ہے۔
41°54′N 12°29′E / 41.9°N 12.483°E
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
|
||||||||||