ایلزبتھ اول
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ملکہ الزبتھ سے رجوع مکرر)
}}
| ایلزبتھ اول Elizabeth I | |
|---|---|
| ایلزبتھ اول , 1575 میں بنائی گئی تصویر | |
|
|
|
| عہد | 17 November 1558 – 24 مارچ 1603 |
| Coronation | 15 جنوری 1559 |
| Predecessors | برطانوی ملکہ میری اول اور ہسپانونی فلپ دوم |
| جانشین | جیمز اول |
| خاندان | تیودور خاندان |
| والد | ہنری ہشتم |
| والدہ | این بولین |
| پیدائش | 7 ستمبر 1533 گرینچ, England |
| وفات | 24 مارچ 1603 (عمر 69 سال) لندن, برطانیہ |
| تدفین | ویسٹمنسٹر ایبے |
| دستخط | |
ایلزبتھ اول (انگریزی | Elizabeth) انگلستان کی ملکہ جو ہنری ہشتم کی بیٹی اور اکبر اعظم اور عباس اعظم کی ہمعصر تھی۔ ملکہ این بولین کے بطن سے پیدا ہوئی۔ اس کاعہد برطانیہ میں نشاۃ ثانیہ کا عہد ہے۔ برطانیہ کو اس کی فراست و تدبر سے عروج ہوا۔ ادب اور فنون کو ترقی ہوئی جس کا نقطہ عروج شیکسپیئر کی ذات ہے۔ برطانوی جہاز رانی کو فقید المثال کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ ہسپانوی بیڑے کو تباہ کیاگیا ۔ ہندوستان اور دیگر مشرقی ممالک میں تجارتی کمپنیاں قائم کی گئیں۔ ان وجوہ کی بنا پر اس کے عہد کو(عہد زریں ) کہا جاتا ہے۔ انکا انتقال 1603ء میں ہوا۔
| ویکیمیڈیا العام میں ایلزبتھ اول سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |