شہلا رضا
شہلا رضا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مئی 1964ء (60 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1] | |
رکنیت سنہ 13 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | سندھ صوبائی اسمبلی کی خواتین کے لیے مخصوص نشست |
پارلیمانی مدت | 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیدہ شہلا رضا (پیدائش 15 مئی 1964 کراچی، پاکستان [2]) پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک سیاست دان ہیں۔ 2014ء سے وہ سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر ہیں۔[3] 2008 میں وہ سندھ اسمبلی کی تیرہویں اسمبلی میں متفقہ طور پر ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئیں، [4] اور چودھویں اسمبلی میں اس منصب کے لیے 2013 میں دوبارہ منتخب ہوگئیں [5][6]
ابتدائی تعلیم
شہلا رضا نے جامعہ کراچی میں انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ تعلیم مکمل کی 1991 میں فزیولوجی میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی [7]
سیاسی کیریئر
اس کا سیاسی کیریئر اس وقت شروع ہوا جب وہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہی تھی۔ 1986 میں جب وہ سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد تھی تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے طلبہ ونگ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن میں شامل ہوگئیں۔[8] ان کی سیاسی سرگرمی فوجی حکمرانی کے اس دور میں شروع ہوئی۔ تین سال بعد شہلا رضا کو پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا جوائنٹ سکریٹری منتخب کیا گیا۔سیاسی طور پر وہ بے نظیر بھٹو کو مانتی تھیں جنھوں نے انھیں 2009 کے انتخابات کے لیے سندھ اسمبلی میں پارٹی کی "خواتین کی مخصوص نشست" کے لیے منتخب کیا۔
ذاتی زندگی
1991 میں اس نے غلام قادر سے شادی کی، جو ایک سابق سیاست دان اور پھر شاہ زیب فارماسیوٹیکل کمپنی کے جنرل منیجر تھے۔ [4] ان کا پہلا بچہ، ایک بیٹی، 1992 میں پیدا ہوئی۔ 1994 میں اس کا ایک بیٹا ہوا۔ یہ دونوں 2005 میں ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ [8][9]
حوالہ جات
- ↑ http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/695
- ↑ Syeda Shehla Raza. "Famous Pakistani Women"۔ 2011-04-28۔ 21 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021
- ↑ "Profile of Shehla Raza"۔ ڈیلی ٹائمز۔ 2008-04-07۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2008
- ^ ا ب "Member Profile: Mrs. Syeda Shehla Raza, PSW-138"۔ صوبائی اسمبلی سندھ۔ 2008۔ 26 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Member Profile: Syeda Shehla Raza, RSW-131"۔ صوبائی اسمبلی سندھ۔ 2013۔ 17 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Qazi, Asif (7 اپریل 2008)۔ "Profile of Shehla Raza"۔ Daily Times۔ Lahore, Pakistan۔ 10 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Ms. Syeda Shehla Raza(Deputy Speaker-Sindh Assembly)"۔ Kalpoint۔ 2008۔ 14 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ^ ا ب "SHC seeks report from CDGK on children's killing"۔ Daily Times۔ Lahore, Pakistan۔ 12 ستمبر 2006۔ 10 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Abro, Razzak (8 نومبر 2008)۔ "Shehla takes oath as acting governor"۔ Daily Times۔ Lahore, Pakistan۔ 10 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- 1964ء کی پیدائشیں
- 15 مئی کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی (سندھ)
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی سیاسی خواتین
- پاکستانی شیعہ
- پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن
- خواتین اراکین سندھ صوبائی اسمبلی
- سندھ ارکان صوبائی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- سندھ ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- سندھ ارکان صوبائی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کے سیاست دان
- مہاجر شخصیات
- فضلا جامعہ کراچی
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- خواتین قانون ساز ڈپٹی اسپیکر
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان