نصرت بھٹو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نصرت بھٹو
نصرت بھٹو

سربراہ پیپلز پارٹی
در منصب
4 april 1979 – 10 january 1983
پیشرو ذولفقار علی بھٹو
جانشین بینظیر بھٹو

پیدائش مارچ 23 1929 (1929-03-23) (عمر 84)
اصفہان, ایران
سیاسی جماعت پاکستان پیپلز جماعت
ازواج ذولفقار علی بھٹو
بچے بینظیر بھٹو
مرتضی بھٹو
صنم بھٹو
شاہنواز بھٹو
مذہب اسلام

نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے۔ اس کی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو، شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں۔ نصرت بھٹو نسلاً ایرانی صوبہ کردستان سے تعلق رکھتی ہے۔ بھٹو کو پھانسی کے بعد پیپلز پارٹی کی سربراہ بھی رہی۔ 1996ء میں بینظیر کے حکومتی دور میں مرتضٰی کے ماروائے عدالت قتل کے بعد ذہنی توازن کھو بیٹھی اور اس کے بعد مرنے تک بےنظیر کے خاندان کے ساتھ دبئی میں مقید رہی۔ 23 اکتوبر 2011 ء اتوار کو دبئی میں انتقال کر گئی۔