ایکسپریس نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایکسپریس نیوز
120px
ایکسپریس نیوز
تصویری شکلبندی رخی تناسب (576i, SDTV)
شعار ہر خبر پر نظر
ملک پاکستان
مراکز قیادت لاہور، پاکستان

ایکسپریس نیوز اردو زبان کا ایک پاکستانی خبروں کا چینل ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر لاہور میں واقع ہے۔اس کی نشریات 1 جنوری 2008 کو شروع ہوئیں۔یہ چینل ملک کے تیسرے بڑے اخبار روزنامہ ایکسپریس کی ملکیت ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔