آگ ٹی وی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| {{{تصویر}}} | |
| نام | آگ ٹی وی |
| آغاز | 2006 |
| ملکیت | جیو ٹی وی نیٹ ورک |
| ملک | پاکستان |
| موقع (سائٹ) | آگ;AAG |
آگ ٹی وی پاکستان کی نوجوان نسل کے لیے بنایا گیا چینل ہے جس میں انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ موسیقی کے پروگرام دکھاۓ جاتے ہیں۔ آگ ٹی وی کے وی جیز (VJ's) کے نام مندرجہ ذیل ہیں.
- VJ Fuse/وی جے فیوز
- VJ Meter/وی جے میثر
- VJ Jugnoo/وی جے جگنوں
- VJ Raheel/وی جے راحیل
- VJ Reeshem/وی جے ریشم
- VJ Mahira/وی جے ماحرا
- VJ Yasir/وی جے یاسر
- VJ Alishba/وی جے علشبہ
جیو ٹی وی نیٹ ورک کے زیرانتظام مندرجہ ذیل مزید ٹی وی چینل کام کر رہے ہیں۔