ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان
وکیپیڈیا سے
|
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان |
|
|---|---|
| [[Image:|center||]]
|
|
| قائم شدہ | 2002 |
| قسم | سرکاری |
| الحاق | لُجنۂ اعلیٰ تعلیم (HEC) |
| مقام | پاکستان |
| موقعِ جال | http://www.vu.edu.pk |
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان(انگریزی: Virtual University of Pakistgan)، پاکستان کی جدید ترین جامعہ ہے۔
[ترمیم] تاریخ
2002 ء میں پاکستان کی پہلی جدید انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی بنیاد پر یونیورسٹی ، ایک پبلک سیکٹر کے طور پر حکومت کی جانب سے قائم کی گئی تھی۔