اردو 1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اردو 1
Urdu1logo.jpeg
اردو 1
ملکیت الائنس میڈیا
تصویری شکلبندی رخی تناسب (576i, SDTV)
شعار صرف انٹرٹین مینٹ
ملک متحدہ عرب امارات
مراکز قیادت دبئی، متحدہ عرب امارات
دستیابی
مصنوعی سیارہ
Intelsat 20
کیبل
Nayatel Channel 39

اردو 1 ایک اردو زبان کا چینل ہے۔یہ اپنی نشریات دبئی سے نشر کرتا ہے۔ چینل کی نشریات پاکستان میں 12 جون 2012 کو شروع ہوئیں لیکن باقاعدہ نشریات 23 جون 2012 کو شروع ہوئیں۔ یہ چینل پاکستانی ڈراموں اور پروگراموں کے علاوہ ہندوستانی، ترک اور ہسپانوی پروگرام اور ڈرامے اردو ڈبنگ کے بعد نشر کرتا ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔