 |
| نام |
جیو سپر |
| آغاز |
2006 |
| ملکیت |
جیو ٹی وی نیٹ ورک |
| ملک |
پاکستان |
| موقع (سائٹ) |
جیو سپر |
جیو سپر پاکستان کا سب سے پہلا چینل ہے جس میں مختلف کھیلوں کے میچ اور ان کے بارے میں تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ جیو ٹی سی نیٹ ورک کے زیرانتظام مندرجہ ذیل مزید ٹی وی چینل کام کر رہے ہیں۔
بیرونی روابط [ترمیم]