اے آر وائی نیوز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
![]() |
|
| نام | اے ار وے ون ورلڈ |
| آغاز | 2004 |
| ملکیت | اے ار وے گروپ |
| ملک | پاکستان |
| موقع (سائٹ) | {{{موقع}}} |
اے آر وائی نیوز دبئی میں قائم پاکستان کا خبروں کا چینل ہے۔ 2004ء میں اے آر وائی گروپ نے قائم کیا تھا۔ اس کا سب سے بڑا حریف جیو نیوز ہے۔
فہرست |
مشہور پروگرام[ترمیم]
- عام آدمی
- باخبر سویرا
- کسٹم کارنر
- کریمنل موسٹ وانٹد
- ڈبل وکٹ
- ہم سولہ کروڑ
- انسائیڈ ہالی وڈ
- انسائیٹ
- کیوں
- ون لائف
- تعمیراتی ورثہ
- ذمے دار کون
اے آر وائی نیٹ ورک[ترمیم]
- اے آر وائی ڈیجیٹل - انٹرٹینمنٹ
- اے آر وائی میوزک - موسیقی
- اے آر وائی ذوق - فوڈ پروگرام
- اے آر وائی کیو ٹی وی -مذہبی
حریف[ترمیم]
- آج ٹی وی
- ڈان نیوز
- دن نیوز
- دنیا نیوز
- ایکسپریس نیوز
- جیو نیوز
- انڈس نیوز
- نیوز ون
- پی ٹی وی نیوز
- سماء نیوز
- وقت نیوز
- دھوم ٹی وی
