سید

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سید کا لفظ ان لوگوں کے لئے مخصوص ھے جو حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ علیہا السلام بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اولاد سے ھیں۔ عربی میں ان کے لئے شریف کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔سید کا لفظی مطلب سردار کا ہے جو احتراماً ان کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قرابت کی وجہ سے کہا جاتا ھے۔ سادات ساری دنیا میں پائے جاتے ھیں مگر ان کی ذیادہ تعداد عرب علاقوں، ایران، پاکستان، ترکی اور وسط ایشیا میں پائی جاتی ہے۔

[ترمیم] اقسام

سادات عموماً اپنے نام کے آخر میں بھی ایک لفظ لگاتے ھیں جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ وہ کس امام کی اولاد سے ھیں مثلاً نقوی امام علی نقی کی اولاد سے ہوں گے۔ کاظمیوں کے جد امام موسیٰ کاظم ہیں۔ نیچے ایک جدول میں ذیادہ صراحت سے بیان کیا گیا ہے۔

جد امجد خطاب
علی RA علوى
حسن حسنى
حسین حسينى
زین العابدین عابدى / زيدي
محمد باقر باقرى
جعفر صادق جعفرى/شیرازی
موسی موسوى / كاظمى
علی رضا رضوى
محمد تقی تقوى
علی نقی نقوى
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=سید&oldid=458183’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں