کشمیر کے رہنے والوں کو کشمیری کہا جاتا ہے۔ ان کا تعلق بھارت اور پاکستان دونوں حصوں کے کشمیر سے ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے لوگ جو سینکڑوں سالوں سے پنجاب اور دیگر علاقوں میں آباد ہیں مگر ان کے آباء کشمیر سے تھے انہیں بھی کشمیری کہا جاتا ہے۔ پنجاب میں اسے ایک ذات کے طور پر بھی سمجھا جاتا ہے۔