ککلی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ککلی پنجابی لڑکیوں کا ایک مقبول ناچ ہے۔ اس میں دو یا چار ہمجولی ایک دوسرے کا آمنے سامنے ھاتھ پکڑتی ہیں بازو لمبے کرکے قدرے پیچھے کو جھکتی ہیں پیروں کو ایک دوسرے کے قریب رکھا جاتا ہے۔ اور جھٹکے لگاتے ہوۓ تیزی سے چکر کاٹے جاتے ہیں۔

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں