آزاد کشمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


مزید دیکھئے کشمیر (ضد ابہام)

آزاد جموں و کشمیر
Azad Jammu and Kashmir

Azaad Jammu o Kashmir
—  پاکستانی خودمختار علاقہ  —
اوپر سے مخالف گھڑی کوٹلی، آزاد کشمیر .. بنجوسا جھیل .. منگلا ڈیم جھیل، میرپور .. ٹولی پیر .. میرپور شہر، آزاد کشمیر

پرچم
آزاد جموں و کشمیر کا محل وقوع
متناسقات: 34°13′N 73°17′E / 34.22°N 73.28°E / 34.22; 73.28متناسقات: 34°13′N 73°17′E / 34.22°N 73.28°E / 34.22; 73.28
ملک پاکستان
قیام 1948
دارالحکومت مظفر آباد
سب سے بڑا شہر میر پور
حکومت
 - قسم پاکستانی اختيار کے تحت خود مختار ریاست
 - حکمران ادارہ قانون ساز اسمبلی
 - صدر سردار محمد یعقوب خان
 - وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید
رقبہ
 - کُل 13,297 کلومیٹر2 (5,134 میل2)
آبادی (2008; تخمینہ)
 - کُل 4,567,982
منطقۂ وقت PKT (یو ٹی سی+5)
آیزو 3166 رمز PK-JK
زبانیں اردو (سرکاری)
اسمبلی نشستیں 49
اضلاع 10
شہر 19
یونین کونسلیں 182
ویب سائٹ www.ajk.gov.pk
Un-kashmir-jammu.png
State emblem of Pakistan.svg
حصہ سلسلہ مضامین بہ
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین
آزاد کشمیر کا پرچم

آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے جس پر پاکستان اور بھارت کے مابین تنازعہ ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ اور یہاں پہاڑی،ہندکو،گوجری،پنجابی اور پشتو بولی جاتی ہیں۔آزاد کشمیر کی شرح تعلیم یافتگی 65 فیصد ہے۔

کشمیر اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور سیر و تفریح کیلئے لوگ بڑی تعداد میں آزاد کشمیر کا رُخ کرتے ہیں۔اسی خوبصورت مناظر کی وجہ سے مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے کہا تھا کہ کشمیر زمین پر جنت ہے۔آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔


آزاد کشمیر کی ریاستی علامات
ریاستی جانور Cervus cashmeerianus Smit.jpg
ریاستی پرندہ Stavenn Grus nigricollis 00.jpg
ریاستی درخت Platanus orientalis tree.JPG
ریاستی پھول Rhododendron pontica-1.jpg


انتظامی تقسیم[ترمیم]

ڈویژن ضلع رقبہ(مربع کلومیڑ²) آبادی (2008)[حوالہ درکار] صدرمقام
میرپور بھمبر 1,516 301,633 بھمبر
کوٹلی 1,862 563,094 کوٹلی
میرپور 1,010 333,482 میرپور
مظفرآباد مظفرآباد[1] 2,496 638,973 مظفرآباد
ہٹیاں ? ? ہٹیاں بالا
نیلم[2] 3,621 106,778 آٹھمقام
پونچھ پونچھ 855 411,035 راولاکوٹ[1]
حویلی 600 (est.) 150,000 (est.) کہوٹہ [1]
باغ 768 243,415 باغ
سدھنوتی 569 334,091 پلندری
کُل 10 اضلاع 13,297 4,567,982 مظفرآباد

نگار خانہ[ترمیم]

متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 [1][مردہ ربط]
  2. ^ Official website, Government of Azad Kashmir. "Facts and Figures". Archived on January 7, 2008. خطا: حوالہ جاتی سانچہ کے استعمال کے دوران If you specify |archivedate=, you must also specify |archiveurl= . http://web.archive.org/web/20080107092119/http://www.ajk.gov.pk/site/index.php?option=com_content&task=view&id=2256&Itemid=144۔ اخذ کردہ بتاریخ 2006-04-19.