منگلا بند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
منگلا بند
منگلا بند
منگلا ڈیم فضائی منظر
سرکاری نام منگلا ڈیم
دریا دریائے جہلم
مقام منگلا ، آزاد کشمیر ، پاکستان
لمبائی 3140 میٹر
اونچائی دریا کی سطح سے 138 میٹر
آغازِ تعمیر 1961
جھیل کی معلومات
جھیل منگلا جھیل
گنجائش 7.250 مکعب کلومیٹر
بجلی کی پیداواری معلومات
عنفات 10
پیداواری گنجائش 1000 میگاواٹ
جغرافیائی معلومات
متناسقات 33°08′31″N 73°38′42″E / 33.142083°N 73.645015°E / 33.142083; 73.645015متناسقات: 33°08′31″N 73°38′42″E / 33.142083°N 73.645015°E / 33.142083; 73.645015
Mangla Dam2955.JPG

منگلا ڈیم (Mangla Dam) پاکستان کا دوسرا بڑا بند ہے۔ دنیا میں اس کا نواں نمبر ہے۔ یہ دریائے جہلم پر ضلع میر پور، آزاد کشمیر، پاکستان میں واقع ہے۔ 1967ء میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔