سری نگر
| Srinagar سرینگر |
|
| جنتِ نےنزیر | |
| — capital — | |
|
|
|
|
|
|
| متناسقات | 34°5′24″N 74°47′24″E / 34.09°N 74.79°Eمتناسقات: 34°5′24″N 74°47′24″E / 34.09°N 74.79°E |
| ملک | |
| علاقہ | کشمیر |
| ریاست | جموں کشمیر (متنازع) |
| District(s) | Srinagar |
| Settled | 3rd century BCE |
| Mayor | Salman Sagar |
| آبادی |
894,940 (2001[update]) • 8,523 /km2 (22,074 /sq mi) |
| Sex ratio | 1.17 ♂/♀ |
| Literacy | 59.18% |
| دفتری زبانیں | Kashmiri, Urdu |
|---|---|
| منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
| رقبہ |
238 square kilometres (92 sq mi) • 1,585 metres (5,200 ft) |
| Climate • Precipitation |
ETh (Köppen) |
سری نگر جموں و کشمیر ، بھارت کا دارالحکومت ہے. یہ کشمیر وادی میں جہلم کے کنارے پر واقع ہے۔ یہ شہر اپنے جھیلوں کے لئے مشہور ہے۔ سرینگر دو سنسکرِت الفاظ سے بنا ہے سری: دولت اور نگر: شہر۔ شری دیوی لکشمی کا نام بھی ہے اور شری آفتاب کو بھی کہا جاتا ہے اس لئے سرینگر کا مطلب سورج کا شہر بھی ہو سکتا ہے۔ سرینگر ہوائی اڈہ شہر اور باقی وادی کو ہندوستان کے دوسرے حصوں سے جوڈھتی ہے۔ اس کے علاوہ یہاں سے دوبھائی اوس حج کے دوران سودی عرب کے لئے پرواذیں نکلتی ہیں۔
[ترمیم] تاریخ
شہر کی بنیاد پروراسینا نے ۲٠٠٠ سال پہلے رکھی تھی۔ ۳ قبل مسیح کے دوران یہ شہر ماوریا سلطنت کا حصہ رہ چکی ہے۔ اشوکا نے یہاں پر بودھ مذہب پھیلایا اور کئی سالوں تک یہ بودھ لوگوں کے زیرِ نگراں رہی۔ وِکرمادِتیا اور اس کے جاں نشینوں نے یہاں پر ہُن کے آنے تک راج کیا۔ شہر ہندو اور بودھ حکومتوں کے زیرِنگراں چودہویں صدی تک رہا۔ لَلِتادِتیا، اونتی ورمن اور سنگراما دیوا ان میں سے کچھ قابلِ ذکر حکمراں ہے۔
[ترمیم] جغرافیہ
سرینگر 34°5′23″N 74°47′24″E / 34.08972°N 74.79°E پرواقع ہے۔ سردیوں میں یہاں سائبیریا سے پرندے چلے آتے ہیں۔ یہاں پر سالانہ اوسط میں ۲۸ اِنچ بارش ہوا کرتی ہے۔
[ترمیم] تعلیم
یہاں کے کچھ تعلیم ادارچ یوں ہے:
- کشمیر یونیورسٹی ہزرتبل
- نیشنل انسٹِچوٹ آف ٹیکنالوجی
- شیرِ کشمیر زرعی سائنس وٹیکنالوجی یونیورسٹی
- اسلامیہ کالچ ہَول
- سری پرتاپ آف سائنس اینڈ کامرس
- امر منگھ کالچ
- ^ Cite error: Invalid
<ref>tag; no text was provided for refs namedGOI_2001