خوشاب
وکیپیڈیا سے
خوشاب، صوبہ پنجاب کا ایک تاریخی شہر ہے۔ اس کی انفرادیت اس بات میں ہے کہ یہاں سرسبز میدان، پہاڑیاں اور صحرائی علاقے ہیں۔ وادی سوان جو کہ ایک اہم پہاڑی مقام ہے بھی اسی علاقے میں ہے۔ نمک اور کوئلے کی معدنیات سے بھرپور ضلع کے لوگ محنتی اور زراعت پیشہ ہیں۔ یہاں کہ زیادہ تر آبادی اعوان اور بلوچ قبائل سے تعلق رکھتی ہے۔ یہاں کی زیادہ تر آبادی فوج میں شمولیت اختیار کیے ہوئے ہے۔ خوشاب میں ایک 50 میگا واٹ کا ایک ایٹمی ری ایکٹر ہے۔
اٹک | بہاولنگر | بہاولپور | بھکر | چکوال | ڈیرہ غازی خان | چکوال | فیصل آباد | گوجرانوالا | گجرات | حافظ آباد | جھنگ | جہلم | قصور | خانیوال | خوشاب | لاہور | لیہ | لودھراں | منڈی بہاؤ الدین | میانوالی | ملتان | مظفر گڑھ| ناروال| ننکانہ صاجب| اوکاڑہ| پاکپتن| رحیم یار خان| راجن پور| راولپنڈی| ساہیوال| سرگودھا| شیخوپورہ| سیالکوٹ| ٹوبہ ٹیک سنگھ| وہاڑی
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔