ٹوبہ ٹیک سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ٹوبہ ٹیک سنگھ
‎ٹوبہ ٹیک سنگھ
متناسقات: 30°35′N 72°17′E / 30.58°N 72.29°E / 30.58; 72.29متناسقات: 30°35′N 72°17′E / 30.58°N 72.29°E / 30.58; 72.29
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
رقبہ
 - کُل 3,252 کلومیٹر2 (1,255.6 میل2)
بلندی 149 میٹر (489 فٹ)
آبادی (1998)
 - کُل 1,621,593
 کثافتِ آبادی 498/کلومیٹر2 (1,289.8/میل2)
منطقۂ وقت PST (یو ٹی سی+5)
Number of towns 6
Number of Union councils 3
ویب سائٹ www.tobateksingh.gov.pk

ٹوبہ ٹیک سنگھ، صوبہ پنجاب کا شہر اور ضلعی صدرمقام ہے۔ 1982ء میں ضلع فیصل آباد سے علیحدہ کر کے الگ ضلع بنا دیا گیا۔ اس شہر کا نام ایک سکھ مذہب کے پیروکار کے نام پر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ آپ اس جگہ سے گزرنے والے مسافروں کو پانی پلایا کرتے تھے۔ اسی وجہ سے اس شہر کا نام ان سے وابسطہ ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رقبہ 3252 مربع کلومیٹر ہے۔۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 1,621,593 ہے۔ اس کی چارتحصیلیں کمالیہ، گوجرہ، پیرمحل اور ٹوبہ ٹیک سنگھ ہیں۔ اس کے قریبی اہم قصبوں میں اروتی اور رجانه شامل ہیں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ ایک خوبصوت اور دلکش شہرھے،یہاں ایک قدیم اورمعروف دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم ربانیہ بھی ہے ج1957 سے قاءم ہے یہ ادارہ دیوبندی مکتبہ فکر کے متعلق ہے