ضلع باغ

متناسقات: 33°58′25″N 73°47′30″E / 33.9735°N 73.7918°E / 33.9735; 73.7918
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

باغ
شہر
Ganga choti, Bagh AJK
Ganga choti, Bagh AJK
ضلع باغ آزاد جموں و کشمیر is located in پاکستان
ضلع باغ آزاد جموں و کشمیر
ضلع باغ آزاد جموں و کشمیر
متناسقات: 33°58′25″N 73°47′30″E / 33.9735°N 73.7918°E / 33.9735; 73.7918
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمآزاد کشمیر
قائم ازمیجر ریٹائرڈ سردار محمد ایوب خان سردار عبدلقیوم خان
ہیڈکوارٹرباغ، آزاد کشمیر
حکومت
 • شیرِ باغلیڈر سردار محمّد حسین خان

سردار عبدلقیوم خان سردار محمّد ایوب خان میجر ریٹائرڈ سردار محمّد اعظم خان سردار قمر الزماں خان سردار میر اکبر خان کرنل ریٹائرڈ راجا نسیم خان

سردار عتیق خان
رقبہ
 • کل768 کلومیٹر2 (297 میل مربع)
بلندی1,038 میل (3,406 فٹ)
آبادی (2017)
 • کل500,000
 • کثافت483/کلومیٹر2 (1,250/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریاردو
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت
GPO12500

باغ پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر کے دس اضلاع میں سے ایک ہے۔ اسے 1988ء میں ضلع پونچھ سے الگ کر کے جداگانہ ضلعی حیثیت دی گئی ۔[1] ضلع باغ شمال میں مظفرآباد، جنوب میں ضلع پونچھ، مغرب میں پاکستان کے صوبہ پنجاب اور مشرق میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے جڑا ہوا ہے۔ اس ضلع کا کل رقبہ 1368 مربع کلومیٹر ہے ۔[2] ضلع باغ دو شاہراہوں کے ذریعے ریاست کے دار الحکومت مظفرآباد سے منسلک ہے۔ ایک راستہ سدھن گلی اور دوسرا کوہالہ کی جانب سے آتا ہے۔ ضلعی صدر مقام باغ شہر ہے جو مظفرآباد سے 100 کلومیٹر اور راولاکوٹ سے 46 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ تین تحصیلوں پر مشتمل ہے

2005ء میں کشمیر میں آنے والے زلزلے میں یہ سب سے زيادہ متاثر ہونے والا علاقہ تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]