سید خاندان
[[زمرہ:{
| سید خاندان | |||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||
| محمد شاہ کا مزار ، دہلی | |||||||||||||||||||||
| دارالحکومت | دہلی | ||||||||||||||||||||
| زبانیں | فارسی (دفتری, عدالت) | ||||||||||||||||||||
| مذہب | اسلام | ||||||||||||||||||||
| حکومت | سلطنت | ||||||||||||||||||||
| سلطان | |||||||||||||||||||||
| - 1414 - 1421 | خضر خان | ||||||||||||||||||||
| - 1445 - 1451 | عالم شاہ | ||||||||||||||||||||
| تاریخ | |||||||||||||||||||||
| - قیام | 1414 | ||||||||||||||||||||
| - اختتام | 1451 | ||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||
کے سابقہ ممالک}|سید خاندان، 1414]]
سید خاندان نے ہندوستان میں 1414 سے 1451 تک دہلی سلطنت پر حکومت کی ـ یہ تغلق خاندان کو ہٹانے میں کامیابی کے بعد ہی آۓ تھےـ یہ خاندان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان سے ہونے کا دعوی کرتے تھے. دہلی سلطنت کی مرکزی اتھارٹی امیر تیمور کے مسلسل حملے اور 1398 میں دلی کی مکمل تباہی کے بعد کمزور ہوگیا تھا. افراتفری کی ایک مدت کے بعد، جب کوئی مرکزی اتھارٹی کی بالا دستی کی ضرورت تھی تو، دہلی میں سید خاندان نے طاقت حاصل کی. ان کی حکومت کی مدت 37 سال تھی.
سید خضر خان، تیمور کی طرف سے ملتان (پنجاب) کے گورنر مقرر ہوۓـ خضر خان نے دہلی کی جانب 28 مئی، 1414 روانہ ہوا اور دولت خان لودھی کو ہٹا کر سید خاندان کی بنیاد رکھی. لیکن اس نے بادشاہت کا اعلان نہیں کیا بلکہ اپنے آپ کو تیموری سلطنت کا جاگیردار ظاہر کیا، ابتدائی طور پر تیمور کے اور اس کی موت کے بعد ان کے جانشین شاہ رخ، تیمور کے پوتے کے.
اس خاندان کے آخری حکمران، سید علاوء الدین ابن محمد شاہ نے رضاکارانہ طور پر بہلول خان لودھی کے حق میں 19 اپریل، 1451 کو دہلی سلطنت کے تخت کو چھوڑ دیا اور اس طرح بہلول خان لودھی نے لودھی خاندان کی بنیاد رکھی۔
سلاطین سید خاندان [ترمیم]
| لقب | نام | دور حکومت | |
|---|---|---|---|
مسناد عالی، رعایۃ اعلی |
سید خضر خان ابن ملک سلیمان |
1414 - 1421 | |
سلطان |
سید مبارک شاہ ابن خضر خان |
1421 - 1434 | |
سلطان |
سید محمد شاہ ابن فرید خان |
1434 - 1445 | |
عالم شاہ |
سید علاوء الدین ابن محمد شاہ |
1445 - 1451 | |
| لودھی خاندان نے سید خاندان کو ہٹا دیاـ | |||