تحصیل فورٹ عباس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاولنگر، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ [1]۔ اس تحصیل کا صدر مقام فورٹ عباس ہے۔ اس میں 16 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع بہاولنگر کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]
مزید دیکھئے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]