تحصیل جلالپور پیروالہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل جلالپور پیروالہ ضلع ملتان، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جلالپور پیروالہ شہر ہے۔ اس میں 15 یونین کونسلیں ہیں۔ جلالپور پیروالا: يہ شھر ضلع ملتان کی تحصيل ھے
ملتان شھر سے تقريا 88 کلوميثر دور جنوپ کی طرواقع ھے اسکی آبادی سنہ 2000 کی مردم شماری کي مطاپق 3 لاکھ ھے ۔ شھر کے ارد گرد علاقہ زراعتی ھے۔ شھر کی آبادی کا اقتصادی انحصار زيادہ تر تجارت ، زراعت ھے۔
اس علاقہ بہت سارے لوگ غير ممالک ميں کام کرتے ھيں ان ممالک ميں سعوديہ اور مشرق وسطی کے دوسرے ممالک شامل ھيں۔ علاوھ ازيں کچہ لوگ يورپ اور امريکا ميں بھی ھيں۔ علاقہ کی زبان سرايکی ھے ۔
فہرست |
ضلع ملتان کی دیگر تحصیلیں [ترمیم]
مزید دیکھئے [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "ضلع ملتان کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی میں)، حکومت پاکستان، http://www.statpak.gov.pk/depts/pco/statistics/admin_unit/admin_list_tehsil.html
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||