تحصیل جڑانوالہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| تحصیل جڑانوالہ | |
|---|---|
| — تحصیل — | |
| ملک | پاکستان |
| خطہ | پنجاب |
| ضلع | ضلع فیصل آباد |
| صدر شہر | جڑانوالہ |
| قصبہ جات | 2 |
| مجالس اتحاد (یونین کونسل) | 57 |
| حکومت | |
| - ناظم | |
| - نائب ناظم | |
| رقبہ | |
| - کُل | 1,770.04 کلومیٹر2 (683.4 میل2) |
| آبادی | |
| - کُل | 1,186,514 |
| منطقۂ وقت | پی ایس ٹی (یو ٹی سی+5) |
| - موسمِ گرما (دبو) | پی ڈی ٹی (یو ٹی سی+6) |
تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد، پنجاب، پاکستان کی چھ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جڑانوالہ ہے۔ اس میں 57 یونین کونسلیں ہیں۔ اس کے اہم قصبات میں منڈی روڑالہ، کھرڑیانوالہ، ستیانہ، لنڈیانوالہ اور منڈی بچیانہ شامل ہیں۔
فہرست |
ضلع فیصل آباد کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]
مزید دیکھئے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||||||