دیہی علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
باروسا وادی، جنوبی آسٹریلیا

دیہی علاقہ (Rural area) عام طور پر ایک ایسا ایک جغرافیائی علاقہ ہے جو شہروں اور قصبوں سے باہر واقع ہے۔ [1] ایک تعریف کے مطابق ایسے آباد مقامات جو شہری علاقے نہیں ہیں وہ دیہی علاقے ہیں۔ [2]

عام طور دیہی علاقے کم کثافت آبادی والے اور چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ زرعی علاقے عام طور پر دیہی علاقے ہوتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]