ضلع مظفر گڑھ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ضلع مظفر گڑھ | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صدر مقام | مظفر گڑھ |
| صوبہ | پنجاب |
| محل وقوع | 30.07 درجے شمال، 71.18 درجے مشرق |
| رقبہ | 8249 مربع کلومیٹر |
| آبادی | 26,35,903 بمطابق 1998ء |
| زبانیں | سرائیکی،پنجابی، اردو |
| منطقۂ وقت | عالمی معیاری وقت + 5 |
| رمزِ بعید تکلم | 066 |
| تحصیلیں | 4 |
| صوبہ پنجاب میں ضلع مظفر گڑھ کا محل وقوع | |
ضلع مظفر گڑھ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر مظفر گڑھ ہے۔ مشہور شہروں میں مظفر گڑھ اور کوٹ ادو شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 26,35,903 تھا۔ ضلع مظفر گڑھ میں عمومی طور پرسرائیکی، پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8249 مربع کلومیٹر ہے۔
تحصیلیں [ترمیم]
اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
|
|||||||||||||