مفتی محمد شفیع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مفتی صاحب پاکستان کے پہلے مفتی اعظم ہیں اور ان کا تعلق دیوبند مکتبہ فکر سے ہے جو کہ فروعات میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہیں۔