پرہیز بانو بیگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرہیز بانو بیگم
معلومات شخصیت
پیدائش 21 اگست 1611ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1675ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شہاب الدین شاہ جہاں اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ قندھاری بیگم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان تیموری سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پرہیز بانو بیگم (21 اگست 1611ء – ت 1675ء) ایک مغل شہزادی تھی، وہ مغل بادشاہ شاہ جہاں کی اور اس کی پہلی بیوی، قندھاری بیگم کی سب سے بڑی بیٹی تھی۔ وہ اپنے باپ کے جانشین چھٹے مغل بادشاہ اورنگزیب کی بڑی سوتیلی بہن تھی۔

زندگی[ترمیم]

پرہیز کا جنم 21 اگست 1611ء کو آگرہ میں شاہ جہاں اور اس کی پہلی بیوی قندھاری بیگم کے گھر ہوا۔ اس کے دادا جہانگیر نے اس کا نام 'پرہیز بانو بیگم' (فارسی: "پرہیز گار شہزادی")[1] رکھا تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. James Fraser (1742)۔ The History of Nadir Shah: Formerly Called Thamas Kuli Khan, the Present Emperor of Persia. … At the End is Inserted, a Catalogue of about Two Hundred Manuscripts in the Persic and Other Oriental Languages, Collected in the East. By James Fraser (بزبان انگریزی)۔ W. Strahan۔ صفحہ: 29۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2018 
  2. Fergus Nicoll (2009)۔ Shah Jahan۔ New Delhi: Viking۔ صفحہ: 64۔ ISBN 978-0-670-08303-9