عمیرہ احمد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| پیشہ | مصنف، ناول نگار، سکرین مصنف |
|---|---|
| قومیت | پاکستانی |
| تعلیم | ایم اے انگریزی ادب |
| مادر علمی | مرے کالج |
| نمایاں کام | میری ذات ذرہ بے نشاں، پیرِ کامل |
ایک پاکستانی ادیب اور اسکرین لکھاری جوکہ اپنی کتاب پیرِ کامل کی بدولت مشہور ہوئیں اور پھر اپنے متعدد ناولوں پر مبنی ٹی وی ڈراموں سے شہرہ آفاق پر پہنچیں- ان کے ناولوں پر بننے والے ڈراموں میں میری ذات ذرہ بے نشاں، دوراہا، پیر کامل، مٹھی بھر مٹی، شہرذات، میرا نصیب اور زندگی گلزار ہے شامل ہیں-
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔